بہت پرانی
بات ہے ، تمام کیڈٹس ٹرم بریک کے بعد پی ایم اے، واپس آئے ۔ اتوار کا دن تھا میں
اور وقار اپنے کمرے میں آرام سے لیٹے جلیبیاں کھا رہے تھے کہ پڑوس کے کمرے پر
کھٹکٹانے کی آوازآئی اور سینئر کی کرخت آوازسنائی دی ۔" سم ون اِن دئر ؟"
ہم دونوں جلیبیاں چھوڑ اور باتھ روم میں گھسے اور وہاں فائر ایسکیپ کے ذریعے فرسٹ
فلور سے چوتھے فلور کے چھت کی طرف جاناشروع ، سیڑھیاں چڑھتے اوپر چڑھے تو چھت کو
بند پایا واپس چوتھے فلور کے باتھ روم کی طرف آئے ، کھڑکی چیک کی کھلی ہوئی تھی ،
ہم اس باتھ روم میں داخل ہوئے ۔
باتھ روم سے نکلے اور چپکے سے کمرے کا دروازہ کھول کر کمرے میں داخل ہوئے جو ہمارے
کمرے کے عین اوپر چوتھی منزل پر تھا ۔
کمرے میں داخل ہوئے تو ہمارا سانس اوپر کا اوپر اور نیچے کا نیچے رہ گیا ۔
سر طارق (تصویر میں دائیں طرف) اپنی تمام تر خوفناکیوں کے ساتھ کمرے میں موجود تھے ۔
جمعرات، 8 اگست، 2013
٭٭٭٭٭٭
مزیدار
جواب دیںحذف کریں