Pages

میرے چاروں طرف افق ہے جو ایک پردہء سیمیں کی طرح فضائے بسیط میں پھیلا ہوا ہے،واقعات مستقبل کے افق سے نمودار ہو کر ماضی کے افق میں چلے جاتے ہیں،لیکن گم نہیں ہوتے،موقع محل،اسے واپس تحت الشعور سے شعور میں لے آتا ہے، شعور انسانی افق ہے،جس سے جھانک کر وہ مستقبل کےآئینہ ادراک میں دیکھتا ہے ۔
دوستو ! اُفق کے پار سب دیکھتے ہیں ۔ لیکن توجہ نہیں دیتے۔ آپ کی توجہ مبذول کروانے کے لئے "اُفق کے پار" یا میرے دیگر بلاگ کے،جملہ حقوق محفوظ نہیں ۔ پوسٹ ہونے کے بعد یہ آپ کے ہوئے ، آپ انہیں کہیں بھی کاپی پیسٹ کر سکتے ہیں ، کسی اجازت کی ضرورت نہیں !( مہاجرزادہ)

جمعرات، 22 مئی، 2014

نئی دھات کی دریافت

 کیمسٹری کے میدان میں ایک نئی دھات کی دریافت :-

نام : بیوی
سمبل : بی ۔ وی
ایٹمی وزن : دریافت کے وقت  گلاب کے بھول سے بھی ہلکی ،  لیکن مختلف اشیاء کے ملاپ سے وزن میں اضافہ ہوتا ہے ۔

فزیکل خصوصیات :


٭ - کسی بھی وقت ابل سکتی ہے ۔
٭ - کس بھی وقت ٹھنڈ ی بھی کی جاسکی ہے ۔
٭ - محبت کی آنچ سے کسی بھی وقت پگھل سکتی ہے ۔
٭ -  اگر احتیاط نہ برتی جائے ، تو کڑواہٹ میں اضافہ ہو جاتا ہے ۔

کیمیکل خصوصیات:
٭ -  بہت زیادہ اشتعال انگیز –
٭  -  بہت زیادہ غیر متوازن ۔
٭ - جن اشیاء سے  سکون میں رہتی ہے : سونا ، چاندی ، ہیرے ، پلاٹینم ، کریڈٹ کارڈ ، چیک  بک اور  آوٹ لاز ۔
٭ - جن اشیاء سے  ٹکراؤ ہے :  دولت میں کمی  لانے والی اشیاء ،  دولت کے بہاؤ کو روکنے والے قوانین اور اِن لاز ۔  

دستیابی:


٭ -  اکثر شیشے سے چمٹی ہوئی پائی جاتی ہے ۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

خیال رہے کہ "اُفق کے پار" یا میرے دیگر بلاگ کے،جملہ حقوق محفوظ نہیں ۔ !

افق کے پار
دیکھنے والوں کو اگر میرا یہ مضمون پسند آئے تو دوستوں کو بھی بتائیے ۔ آپ اِسے کہیں بھی کاپی اور پیسٹ کر سکتے ہیں ۔ ۔ اگر آپ کو شوق ہے کہ زیادہ لوگ آپ کو پڑھیں تو اپنا بلاگ بنائیں ۔