Pages

میرے چاروں طرف افق ہے جو ایک پردہء سیمیں کی طرح فضائے بسیط میں پھیلا ہوا ہے،واقعات مستقبل کے افق سے نمودار ہو کر ماضی کے افق میں چلے جاتے ہیں،لیکن گم نہیں ہوتے،موقع محل،اسے واپس تحت الشعور سے شعور میں لے آتا ہے، شعور انسانی افق ہے،جس سے جھانک کر وہ مستقبل کےآئینہ ادراک میں دیکھتا ہے ۔
دوستو ! اُفق کے پار سب دیکھتے ہیں ۔ لیکن توجہ نہیں دیتے۔ آپ کی توجہ مبذول کروانے کے لئے "اُفق کے پار" یا میرے دیگر بلاگ کے،جملہ حقوق محفوظ نہیں ۔ پوسٹ ہونے کے بعد یہ آپ کے ہوئے ، آپ انہیں کہیں بھی کاپی پیسٹ کر سکتے ہیں ، کسی اجازت کی ضرورت نہیں !( مہاجرزادہ)

پیر، 3 مارچ، 2014

دو فائبر آپٹک کیبلز میں خرابی، پاکستان بھر میں انٹرنیٹ سروسز متاثر

پاکستانی انٹرنیٹ اور خاص کر پی ٹی سی ایل صارفین کو پچھلے چند گھنٹے سے یقیناً انٹرنیٹ کے استعمال میں مسائل درپیش ہونگے۔ خاص طور پر گوگل اور اس سے متعلقہ کافی سروس بہت سست روی سے چل رہی ہیں۔ اسکی وجہ یہ ہے کہ مصرکے قریب دو انٹرنیشنل انٹرنیٹ کیبلز   SMW3 اور   SMW4  میں خرابی پیدا ہوگئی ہے۔
پی ٹی سی ایل نمائندہ کے مطابق اچھی خبر یہ ہے کہ خرابی زیر سمندر نہیں ہے اور اسے دور کرنے میں زیادہ وقت نہیں لگے گا۔ تاہم آج اور کل کا دن انٹرنیٹ صارفین کو مشکلات کا سامنا رہے گا۔ اس وقت چار انٹرنیٹ کیبلز پاکستان کو دنیا کے دیگر ممالک سے جوڑتی ہیں، کسی بھی ایک کیبل کے کٹنے کی وجہ باقی کیبلز پر لوڈ کو منتقل کیا جاتا ہے جسکی وجہ سے انٹرنیٹ کی رفتار سست ہوجاتی ہے۔
 اس بار بھی فائبر آپٹک کیبل میں خرابی مصر کے قریب ہی پیش آئی ہے ۔



کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

خیال رہے کہ "اُفق کے پار" یا میرے دیگر بلاگ کے،جملہ حقوق محفوظ نہیں ۔ !

افق کے پار
دیکھنے والوں کو اگر میرا یہ مضمون پسند آئے تو دوستوں کو بھی بتائیے ۔ آپ اِسے کہیں بھی کاپی اور پیسٹ کر سکتے ہیں ۔ ۔ اگر آپ کو شوق ہے کہ زیادہ لوگ آپ کو پڑھیں تو اپنا بلاگ بنائیں ۔