کائینات کے خالق کے کن کے امر کی لہریں کائینات میں روز اوّل سے گردش کر رہی ہیں-
روح القدّس نے مُحَمَّد رَّسُولَ اللَّـهِ وَخَاتَمَ النَّبِيِّينَ کو اللہ کی طرف سے بتایا کہ، الْقُرْآنَ ، الذِّكْرِ کے لئے ہے -
وَلَقَدْ يَسَّرْنَا الْقُرْآنَ لِلذِّكْرِ فَهَلْ مِن مُّدَّكِرٍ ﴿54:17﴾
اور حقیقتاً ہم الذِّكْرِ کے لئے الْقُرْآنَ آسان کرتے رہتے ہیں ، پس کوئی مُّدَّكِرٍمیں سے ہے ؟؟
یاد رہے کہ ! اللہ کے ہاں ہماری پکڑ عربی میں الکتاب کا فہم سمجھنے پر نہیں ہو گی !
بلکہ الکتاب میں دیئے اللہ کے حکم پر عمل نہ کرنے پر ہو گی !
٭٭٭٭
برائے اطلاع عرض ہے !
کہ یہ ایک بہترین دُعا ہے جو الکتاب کے شروع میں ہے ۔اِس کے 36 الفاظ ، اُن کے 30 مادے اور مادوں سے بننے والے اللہ کے 547 الفاظ ،کم از کم ایک اور زیادہ سے زیادہ 2،636 آئے ہیں ۔ یوں صرف اِن کی تعداد الکتاب میں20،108 مرتبہ ہے ۔
اِن کے علاوہ ، اللہ کے 1080 مادوں ، حروف اور ضمیر سے بننے والے ۔تقریباً 14،166 الفاظ ہیں ۔ جو الکتاب میں 77،701 الفاظ بن جاتے ہیں -
وَلَقَدْ يَسَّرْنَا الْقُرْآنَ لِلذِّكْرِ فَهَلْ مِن مُّدَّكِرٍ ﴿54:17﴾
اللہ کی یہ آیات اپنی جگہ ایک اٹل حقیقت ہے - کہ الذِّكْرِ کے لئے الْقُرْآنَ آسان ہوتا رہتا ہے ۔
اِسی آیت کو بنیاد بنا کر ہم نے ایک کوشش کی ہے ۔ جو ممکن ہے کہ آپ کو سمجھنے میں دشواری ہو ۔ ہم نے ایک مادے سے بننے والے ، الفاظ کا فہم ایک ہی لیا ہے ۔ خواہ وہ ایک بار الکتاب میں آیا ہو یا 2،636 بار - جو یقیناً آپ کے لئے کو بنادے گا ، إِنْ شَاءَ اللَّهُ ۔
چنانچہ قرءت میں آپ جب بھی اِن الفاظ کو سنیں گے تو آپ کے ذہن میں اللہ کی آیات کا ، اُمی فہم آتا رہے گا ۔
٭٭٭٭
أعُوذُ بِاللّٰہِ مِنَ الشَّیطٰنِ الرَّجِیمِ (0)
بِسْمِ اللَّـهِ الرَّحْمَـٰنِ الرَّحِيمِ (1)
الْحَمْدُ لِلَّـهِ رَبِّ الْعَالَمِينَ (2) الرَّحْمَـٰنِ الرَّحِيمِ (3)
مَالِكِ يَوْمِ الدِّينِ
(4) إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ (5)
اهْدِنَا الصِّرَاطَ الْمُسْتَقِيمَ (6)
صِرَاطَ الَّذِينَ أَنْعَمْتَ عَلَيْهِمْ غَيْرِ الْمَغْضُوبِ عَلَيْهِمْ وَلَا الضَّالِّينَ (7)
الفاتحه | ||
الله | ب | عوذ |
رجم | شطن | من |
حمد | رحم | سمو |
ملك | علم | ربّ |
ايا | دين | يوم |
هدي | عون | عبد |
الذی(ذا) | قام | صرط |
غير | علي | نعم |
لا | و | غضب |
ضلل |
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں