میرے
لڑکپن میں
ٹی وی چل رہا تھا ۔آذان کی آواز آئی - میں نے ٹی وی بند کر دیا
ٹی وی چل رہا تھا ۔آذان کی آواز آئی - میں نے ٹی وی بند کر دیا
میری جوانی میں
ٹی وی چل رہا تھا ۔آذان کی آواز آئی - میں نے ٹی وی کی آواز بند کر دی
ٹی وی چل رہا تھا ۔آذان کی آواز آئی - میں نے ٹی وی کی آواز بند کر دی
میری
ادھیڑ عمری میں
ٹی وی چل رہا تھا ۔آذان کی آواز آئی - میرے بچوں نے ٹی وی کی آواز کم کردی
ٹی وی چل رہا تھا ۔آذان کی آواز آئی - میرے بچوں نے ٹی وی کی آواز کم کردی
میرے بڑھاپے میں
مختلف علاقوں سے آذان کی آواز آتی رہتی ہے اور ٹی وی
چلتا رہتا ہے
کیوں کہ ٹی
وی کے پروگراموں اور مسجدوں کی تعدا دمیں
اضافہ ہو گیا ہے
کہتے ہیں
کہ شیاطین کی تعداد اور اُن کے قد میں بھی اضافہ ہو گیا ہے۔
اگر شک ہے
تو منیٰ میں شیاطین کے قدوں کودیکھ لو۔
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں