کہا جاتا ہے کہ ایک نہایت ایماندار ، باریش اور پابندِ شریعت ِ علی بن الخطاب کے نہایت ذہین و فطین شیعہ نے اپنے تبلیغی خطبات سے اہلِ ، کوفہ بصرہ ، شام و مصر میں ایک نئی روح پھونک دی بالکل ایسے جیسے مودودی نے اپنے مودودوی فرقے کے نوجوانوں میں پھونکی اور اپنے معتقدین کو یہ حکم دیا ، وہ لوگوں کی ایمانِ علی کی تبلیغ کریں ، وہ نہ مانیں تو اُن سے تبلیغی اخراجات بطورِ خراج مانگیں وگرنہ ، اُن کو ذبح کر دیں ۔ مگر ہوشیاری سے ۔
اب اِس شیطان کی حیلہ انگیزی و الفاظاتِ فسادی ، نیک بزرگ عبداللہ بن سبا ، پڑھیں ،
آپ نے دیکھا کہ شیطان نے کیسے ، مولودِ عین بتانِ کعبہ پر بہتان لگایا ۔ قُربِ قیامت کے آثار ہیں ، قُربِ قیامت ہے ۔
٭٭٭واپس ۔شیطان نامہ ۔ فہرست ٭٭٭
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں