تو قارئین ۔ مہاجر زادے کو اپنے گرو ءِ اعظم" مُفت پُور کے مُفتی" کا حکم بجا لانے سے پہلے وہ آپ کی خدمت میں ،
شیطان کے نو دو گیارہ ہونے سے پہلے اُس کی تین پانچ پڑھوانا چاہتا ہے تاکہ آپ خود اندازہ لگائیں کہ کیا یہ بچونگڑا شیطان ، اکبر (اعظم نہیں) کی نشست پر بٹھایا جا سکتا ہے ؟
آہ ، قارئین
آپ نے پڑھا ، کہ شیطان نے اپنا چاپلوسانہ حربہ استعمال کرتے ہوئے ،
ریٹائرڈ فوجی سے محبت کی پینگیں بڑھانے کے لئے ، اپنا مخطوطہ ،" میرے پیارے
" سے شروع کیا تاکہ ، ریٹائرڈ فوجی کو اپنے دامِ الفت میں گرفتار کر سکے ۔
مگر ایسا نہ ہوسکا !
مگر ایسا نہ ہوسکا !
کہ تو نہیں تیرا غم اور تیری چاہت بھی نہیں ۔
٭٭٭واپس ۔شیطان نامہ ۔ فہرست ٭٭٭
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں