پاکستانی فیس بک کی دنیا میں ، مزاح کے لئے سب سے زیادہ استعمال ہونے والا ، چہرے کی خوشی مکمل تاثرات کے ساتھ یہ چہرہ ۔
چین کے مشہور باسکٹ بال کھلاڑی " یاؤ مِنگ " Yao Ming کا ہے جو 12 ستمبر 1980 کو پیدا ہوا ، اِس نے اپنے لمبے قد 7 فٹ اور 6 انچ کی وجہ سے باسکٹ بال کو پسند کیا اور چین کی ٹیم میں 2002 میں پہلی بار منتخب ہوا اور بہترین کھل کا مظاہرہ کرتے ہوئے 10 پوائینٹ ، 10 ری باونڈ اور 6 بلاک کے ساتھ اپنی ٹیم کو جتوانے کا سبب بنا ۔
اُس کے بعد یہ چین کا سب سے مقبول کھلاڑی بن گیا ۔اِس پر ایک ڈکو مینٹری فلم " یاؤ کا سال " بنی

کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں