زندگی کتنی آسان
ہوگئی ہے لیپ ٹاپ پر بیٹھنے والوں کی کہ اب وٹس ایپ بھی لیپ ٹاپ سے لنک کر دیا ہے !
لیپ ٹاپ یا ڈیسک ٹاپ کےبراوزر پر جائیں
اور https://web.whatsapp.com/ لکھیں
یہ ونڈو آئے گی اس کوڈکواپنے موبائل وٹس ایپ میں جاکر کیمرے سے سکین کرنا ہے ۔
موبائل میں وٹس ایپ کھولیں،موبائل کا بائیں طرف کا بٹن دبائیں ،تو پاپ اپ ونڈو آئے گی -
Whats App Web کو دبائیں
اور کیمرہ آن ہوجائے گا ۔ اور لیپ ٹاپ کی سکرین کو سکین کرے گا -
کیمرے کو کوڈ کی پکچر پر فوکس کریں
موبائل کوڈ کو سکین کرے گا اور آپ کےموبائل کا , WiFi کے ذریعے لیپ ٹاپ سے رابطہ ہو جائے گا -
اور آپکے موبائل سے وٹس ایپ کا ڈاٹا، لیپ ٹاپ پر آنا شروع ہوجائے گا-
اب آپ آسانی سے خود لمبے پیغامات تیزی اور آسانی سے لکھ سکتے ہیں ۔
اب آپ آسانی سے خود لمبے پیغامات تیزی اور آسانی سے لکھ سکتے ہیں ۔
اور ھاں بلکہ ، تمام آنے والے پیغامات ، لیپ ٹاپ کی سکرین کے دائیں طرف پاپ اپ ہوتے نظر بھی آئیں گے ، اگر آپ نے آپشن سلیکٹ کیا ہے ۔
٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭
اردو زبان میں ، کمپیوٹر پر ٹائیپنگ کریں اور اپنی تحریروں کو چمکائیں -
اگلا مضمون :
٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭
اپنے خیالات دوسروں تک پہنچانے کے لئے:
٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں