Pages

میرے چاروں طرف افق ہے جو ایک پردہء سیمیں کی طرح فضائے بسیط میں پھیلا ہوا ہے،واقعات مستقبل کے افق سے نمودار ہو کر ماضی کے افق میں چلے جاتے ہیں،لیکن گم نہیں ہوتے،موقع محل،اسے واپس تحت الشعور سے شعور میں لے آتا ہے، شعور انسانی افق ہے،جس سے جھانک کر وہ مستقبل کےآئینہ ادراک میں دیکھتا ہے ۔
دوستو ! اُفق کے پار سب دیکھتے ہیں ۔ لیکن توجہ نہیں دیتے۔ آپ کی توجہ مبذول کروانے کے لئے "اُفق کے پار" یا میرے دیگر بلاگ کے،جملہ حقوق محفوظ نہیں ۔ پوسٹ ہونے کے بعد یہ آپ کے ہوئے ، آپ انہیں کہیں بھی کاپی پیسٹ کر سکتے ہیں ، کسی اجازت کی ضرورت نہیں !( مہاجرزادہ)

جمعہ، 5 جون، 2015

پرویز ، محمد شیخ اور باقی شیاخین

پرویز ، محمد شیخ اور باقی شیاخین ، کیا کہوں ان کے بارے میں ، ان کے گماشتے ، صاف چھپ نہیں سکتے ۔
کیوں کہ ہر کوئی ممبرِ رسول پر چھلانگ مار کر بیٹھنا چاھتا ہے ۔
'

یوں سمجھیں کہ ، محمد شیخ بقلم خود ایک قلاش آدمی و اداکار تھا ۔ طارق روڈ کے قبرستان کے اس طرف سے اُس طرف چھلانگ مار کر چندے سے اپنا گھر بنا لیا ۔ پاکستان میں بیٹھ کر تھری پیس سوٹ پہن کر ، کلنٹن کو للکارنے کا دعویٰ کرتے ہوئے ، رقم بٹور کر امیرالامراء بن گیا ۔
میرا اس سے مجادلہ، اِس کی کچھ کیسٹس دیکھنے کے بعد نیول اکیڈمی میں اس کے لیکچر " کتابِ موسیٰ " کے دن دوپہر کو ہوا تھا ۔ اِس کی اور اِس کے معتقدین کی حالت دیکھنے والی تھی ۔
میں نے شیخ سے پوچھا کہ آپنےدو دو، تین تین اور چار چار شادیوں پر قائل کرکے ہمارے دوست کے بھائی تنویر کی تو شادی کروادی ہے ۔ آپ خود کب کر رہے ہیں ۔
تو فرمایا جب وقت آئے گا کر لوں گا ۔
اس کی بیوی کہ آنکھ کے گرد نیلا حلقہ دیکھ کر میں نے پوچھا ، " بھابی کیا یہ شیخ صاحب نے اپنی مردانگی کا ثبوت دیا ہے ۔ تو وہ ، شیخ اور اُس کی دو شاگردائیں بوکھلا گئیں ۔
میری کراچی سے واپسی کے مہینے کے اندر ، اُس دن میری اور میری بیوی کے سامنے بیٹھی ہوئی ۔ پتلی شاگرد سے شادی کر لی ۔
اور پھر موصوف، مون منانے مری بھی گئے ۔
اب شیخ کا بیٹا اپنے باپ کی وراثت سنبھالے کے لئے تیار ہو گیا ہے ۔


کتنا اچھا بزنس ہے ۔ آم تو آم لوگون سے گٹھلیون کے دام بھی وصول کر لئے جاتے ہین ۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

خیال رہے کہ "اُفق کے پار" یا میرے دیگر بلاگ کے،جملہ حقوق محفوظ نہیں ۔ !

افق کے پار
دیکھنے والوں کو اگر میرا یہ مضمون پسند آئے تو دوستوں کو بھی بتائیے ۔ آپ اِسے کہیں بھی کاپی اور پیسٹ کر سکتے ہیں ۔ ۔ اگر آپ کو شوق ہے کہ زیادہ لوگ آپ کو پڑھیں تو اپنا بلاگ بنائیں ۔